ویڈیو: غازی پور بارڈر پر کشیدگی، بھاری پولیس فورس تعینات، ٹکیت نے کہا - ’کہیں نہیں جائیں گے، چاہے گولی چل جائے‘

راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ چاہے گولی چل جائے وہ دھرنے کے مقام سے نہیں ہٹیں گے۔ کسان لگاتار کہہ رہے ہیں کہ وہ یہاں سے کہیں نہیں جائیں گے

user

قومی آواز بیورو

غازی پور بارڈر پر حالات کی کشیدگی برقرار ہے۔ یوپی پولیس، آر اے ایف، پی اے سی موقع پر موجود ہے۔ غازی آباد کے کئی تھانوں کو الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ وہیں راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ چاہے گولی چل جائے وہ دھرنے کے مقام سے نہیں ہٹیں گے۔ کسان لگاتار کہہ رہے ہیں کہ وہ یہاں سے کہیں نہیں جائیں گے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔