ویڈیو: شہریت ترمیمی قانون پر ملک کدھر جا رہا ہے!
جامعہ ملیہ اسلامیہ سے شروع ہوئے طلباء مظاہرہ نے ملک گیر شکل اختیار کرلی ہے۔ اب لوگوں میں یہ بے چینی ہے کہ یہ مظاہرہ کب تک چلتے رہیں گے اور حکومت کا اگلا قدم کیا ہوگا۔
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر مظاہرہ جاری ہیں اور یہ مظاہرہ کئی جگہ پُر تشدد ہو گئے جس میں جہاں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں وہیں کئی لوگوں کی موت بھی ہو گئی ہے۔ جہاں حکومت کی جانب سے متضاد بیانات آئے ہیں وہیں ان مظاہروں کو فرقہ وارانہ شکل دینے کی کوشش جا رہی ہے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ سے شروع ہوئے طلباء مظاہرہ نے ملک گیر شکل اختیار کر لی ہے۔ اب لوگوں میں یہ بے چینی ہے کہ یہ مظاہرہ کب تک چلتے رہیں گے اور حکومت کا اگلا قدم کیا ہوگا۔ نوجیون انڈیا کے ڈجیٹل ایڈیٹر تسلیم خان نے اس سارے معاملہ پر نیشنل ہیرالڈ کے سیاسی مدیر سید خرم رضا سے تفصیلی گفتگو کی ہے۔ اس کے اقتباسات پیش خدمت ہیں۔
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔