ممبئی کا ’فلائنگ ڈوسا‘ دیکھ دنیا حیران، کیا آپ نے کبھی کھایا، دیکھیں یہ ویڈیو
جنوبی ممبئی کے منگل داس مارکیٹ میں شری بالاجی ڈوسا نے جنوبی ہند پکوان کی اپنی سیریز میں ایک سپر ہٹ آئٹم جوڑا ہے جس کا نام رکھا گیا ہے ’فلائنگ ڈوسا‘۔ یہاں ڈوسا کو ہوا میں اچھال کر پیش کیا جاتا ہے۔
جنوبی ممبئی کے منگل داس مارکیٹ میں شری بالاجی ڈوسا نے جنوبی ہند پکوان کی اپنی سیریز میں ایک سپر ہٹ آئٹم جوڑا ہے جس کا نام رکھا گیا ہے ’فلائنگ ڈوسا‘۔ نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ ایک ایسا ڈوسا ہے جو ہوا میں اڑتا ہے۔ دراصل یہاں ڈوسا کو ہوا میں اچھال کر پیش کیا جاتا ہے۔
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔