مہاراشٹر: کامیابی کے ساتھ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہی ’بھارت جوڑو یاترا‘، دلا رہی راجیو گاندھی کی ’سدبھاؤنا یاترا‘ کی یاد
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا اپنی منزل کی طرف پورے جوش و خروش کے ساتھ بڑھ رہی ہے، کنیاکماری سے شروع ہوئی بھارت جوڑو یاترا اس وقت مہاراشٹر میں ہے اور اسے لوگوں کا خوب پیار مل رہا ہے۔
ہندوستان میں یاترائیں ہمیشہ تاریخ رقم کرتی ہیں۔ چاہے وہ بھگوان رام کے وَنواس کی ہو یا پھر پانڈووں کی، یا پھر گوتم بدھ کی یاترائیں۔ صرف مذہبی یا روحانی یاترائیں ہیں نہیں یاد رکھی جاتی ہیں، بلکہ کئی سیاسی یاترائیں بھی شہرت حاصل کر چکی ہیں۔ گاندھی جی کی ڈانڈی یاترا امریکی اخباروں کی سرخیاں بنی تھیں۔ اسی طرح راجیو گاندھی کی سدبھاؤنا یاترا نے ہر گھر میں شہرت حاصل کی۔ اب راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ اپنی منزل کی طرف کامیابی کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ کنیاکماری سے شروع ہوئی بھارت جوڑو یاترا اس وقت مہاراشٹر میں ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو...
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔