کرناٹک انتخابات... اقلیتوں کی ذرا سی لغزش نقصاندہ ہو سکتی ہے: ظفر آغا

کرناٹک اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ’قومی آواز‘ کے پولیٹیکل ایڈیٹر سید خرم رضا کی نیشنل ہیرالڈ گروپ کے گروپ ایڈیٹر ظفر آغا سے گفتگو۔

user

قومی آواز بیورو

کرناٹک اسمبلی انتخابات قومی سیاست کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ ان انتخابات کے نتائج کا اثر کئی ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات اور ایک سال بعد ہونے والے عام انتخابات پر سیدھا پڑے گا۔ اس سلسلہ میں نیشنل ہیرالڈ گروپ کے گروپ ایڈیٹر ظفر آغا کا کہنا ہے کہ ان انتخابات کے نتائج کا اثر قومی سیاست پر تو پڑے گا ہی ساتھ میں اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کی زندگیوں پر بھی پڑے گا۔ ظفر آغا کا ماننا ہے کہ سیکولر ووٹوں کی تقسیم کا سیدھا مطلب بی جے پی کی حمایت کرنا ہے۔ گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کی ذرا سی لغزش نقصاندہ ہو سکتی ہے۔ آیئے سنتے ہیں ظفر آغا کے خیالات...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 09 May 2018, 5:44 PM