قتل جس نے کیا ہے وہی مدعی!
سابق مرکزی وزیر اور ملک کے معروف وکیل کپل سبل کے ساتھ ’قومی آواز ‘آن لائن ایڈیشن کے مدیر سید خرم رضا کی ملک کے متعدد مسائل پر گفتگو پیش خدمت ہے۔گفتگو کے دوران موب لنچنگ کے واقعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے وقت انہوں نے کہا کہ حملے کے شکار لوگ ہی ملزمین ہو گئے یعنی ’قتل جس نے کیا ہے وہی مدعی‘۔
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 19 Aug 2017, 4:15 PM