غازی پور بارڈر: کیا بھاری پولیس فورس کسانوں کو خوفزدہ کرنے کے لئے تعینات کی گئی؟ دیکھیں ویڈیو

غازی پور بارڈر پر زبردست ہلچل نظر آ رہی ہے، کیونکہ یہاں بھاری تعداد میں پولیس فورسز کو تعینات کیا گیا ہے، یہاں کوئی بڑی کارروائی ہونے والی یا یہ صرف کسانوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش ہے؟ دیکھیں ویڈیو

user

قومی آواز بیورو

نئی دہلی: غازی پور بارڈر پر گزشتہ 63 دنوں سے کسان زرعی قوانین کے خلاف دھرنا دے رہے ہیں۔ فی الحال یہان پر بڑی تعداد میں پولیس فورسز پہنچ گئی ہیں اور کسی بڑی کارروائی کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تاہم کسان لیڈر راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو سرینڈر کرنے والے ہیں اور نہ ہی دھرنے کو ختم کریں گے۔ پوری معلومات کے لئے دیکھیں ویڈیو...

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 28 Jan 2021, 6:50 PM