’کسانوں کو قصوروار ٹھہرانے کا بنایا جا رہا دباؤ‘، لکھیم پور تشدد میں ہلاک صحافی کے اہل خانہ کا الزام
لکھیم پور تشدد میں ہلاک صحافی رمن کشیپ کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ ان پر کسانوں کے خلاف بیان دینے کا دباؤ بنایا جا رہا ہے۔
لکھیم پور تشدد میں مارے گئے صحافی رمن کشیپ کے بھائی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے گھر والوں پر کسانوں کے خلاف بیان دینے کا دباؤ بنایا جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ دباؤ بنانے کی کوشش ہو رہی ہے کہ رمن کے قتل کے لیے کسانوں کو قصوروار ٹھہرائیں نہ کہ مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش اور اس کے ساتھیوں کو۔
یہ بھی پڑھیں : آخر تک، انجام تک، ہم انصاف کے لئے لڑیں گے: پرینکا گاندھی
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔