کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ، شرم تم کو مگر نہیں آتی - کورونا پر ایک خاص پیش کش

پورےملک میں اس وقت لوگ کرونا وبا سے پریشان ہیں اور حکومت کی جانب امید سے دیکھ رہے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا جا رہا ہے۔

user

قومی آواز بیورو

کورونا سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں اور ملک کے عوام پریشان ہیں۔ کیا حکومت نے ایسا کوئی آکسیمیٹر بنایا ہے جس سے اس درد اور تکلیف کا اندازہ لگایا جا سکے! کیونکہ موجودہ حالات میں ایسے آکسیمیٹر کی اشد ضرورت ہے۔ پورے ملک میں اس وقت لوگ کورونا وبا سے پریشان ہیں اور حکومت کی طرف امید سے دیکھ رہے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال کے بعد حکومت کو ایسا محسوس ہوا کہ کورونا وبا دوبارہ نہیں آ سکتی اور اس نے نہ تو عوام سےاحتیاط برتنےکےلئے کہا اور نہ خود کوئی احتیاط برتی۔ اس سارے ماحول پر سماج کےمختلف شعبوں سے تعلق رکھن ےوالے لوگوں نے قومی آواز آن لائن کے ایک مباحثہ میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔ سنتے ہیں کہ انہوں نے کیا کہا!

(اس مباحثہ کو ویڈیو ضرور دیکھیں)

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 25 Apr 2021, 7:23 AM