ویڈیو: نوٹ بندی سے تباہ معیشت کے لئے آبِ حیات ثابت ہوگی 72 ہزار کی نوٹ واپسی، اجے ماکن
سابق مرکزی وزیر اور نئی دہلی لوک سبھا حلقہ انتخاب سے کانگریس کے امیدوار اجے ماکن نے کہا ہے کہ کانگریس کی ’نیائے اسکیم‘ نوٹ بندی سے تباہ معیشت کو پٹری پر لائے گی۔
نئی دہلی سے کانگریس کے امیدوار اجے ماکن سے ’قومی آواز‘ کے ڈجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے خصوصی گفتگو کی۔ گفتگو کے دوران اجے ماکن نے دہلی کے عوام کے مسائل پر بات کی اور یہ بتایا کہ کانگریس پارٹی کس طرح سے ان مسائل کا حل نکالے گی۔
دریں اثنا اجے ماکن نے کہا کہ دہلی کے لوگوں کو مرکزی حکومت اور دہلی حکومت دونوں نے پریشان کیا ہے اور اب وہ تبدیلی چاہتے ہیں۔
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔