حرم مکی میں تحفظ اور امن کا پیغام دیتے ننھے منے بچوں کی تصاویر

ماہ مبارک میں دن اور رات کے اوقات میں بچوں کی یہ تصاویر مختلف مواقع اور حالات میں لی گئیں ہیں۔ تاہم ان سب میں ایک ہی پیغام نظر آتا ہے اور وہ ہے امن اور تحفظ کا احساس ...

user

قومی آواز بیورو

مکہ مکرمہ میں’حرمین پریذیڈنسی‘ کے فوٹوگرافروں کے کیمروں کی آنکھ نے حرم مکی میں ننھے بچوں کی تصاویر محفوظ کی ہیں۔ یہ بچے اپنے اہل خانہ کے ساتھ روحانی فضاؤں میں راحت اور امان کے احساس کے حامل نظر آتے ہیں۔

اس سلسلے میں ماہ مبارک میں دن اور رات کے اوقات میں بچوں کی یہ تصاویر مختلف مواقع اور حالات میں لی گئیں ہیں۔ تاہم ان سب میں ایک ہی پیغام نظر آتا ہے اور وہ ہے امن اور تحفظ کا احساس ...


حرم مکی میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی جانب سے بالخصوص رمضان کے سیزن میں بچوں کی خصوصی دیکھ بھال کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد اپنے بچوں کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے یہاں آتے ہے۔ اس دوران بچوں کے کھونے اور اپنے گھر والوں سے بچھڑ جانے کے واقعات پیش آتے ہیں جس کے لیے متعلقہ اداروں کے کارکنان انتہائی مستعد اور چوکنا رہتے ہیں۔

حرم مکی میں تحفظ اور امن کا پیغام دیتے ننھے منے بچوں کی تصاویر

حرم مکی میں تحفظ اور امن کا پیغام دیتے ننھے منے بچوں کی تصاویر
حرم مکی میں تحفظ اور امن کا پیغام دیتے ننھے منے بچوں کی تصاویر

بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 28 May 2019, 10:10 PM