تصویری جھلکیاں: دہلی کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پارٹی کارکنان کی راہل گاندھی کی حمایت میں نعرے بازی

گجرات ہائی کورٹ نے ’مودی‘ کنیت معاملے پر سیشن کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، اس سے مایوس سینکڑوں کانگریس کارکنان دہلی واقع پارٹی ہیڈکوارٹر پر جمع ہوئے اور راہل گاندھی کی حمایت میں اتحاد کا مظاہرہ کیا۔

user

قومی آواز بیورو

گجرات ہائی کورٹ نے آج راہل گاندھی کے ذریعہ ’مودی‘ کنیت سے متعلق بیان پر سیشن کورٹ کے اس حکم کو برقرار رکھا ہے جس میں راہل کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں ان کی سزا پر روک لگانے سے انکار کر دیا گیا تھا۔ گجرات ہائی کورٹ کے اس فیصلہ کے بعد کانگریس کے سینکڑوں کارکنان دہلی واقع کانگریس ہیڈکوارٹر پر جمع ہوئے اور راہل گاندھی کی حمایت میں اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ اس دوران انھوں نے مرکز کی بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ یہاں پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں...

تصویری جھلکیاں: دہلی کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پارٹی کارکنان کی راہل گاندھی کی حمایت میں نعرے بازی
تصویری جھلکیاں: دہلی کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پارٹی کارکنان کی راہل گاندھی کی حمایت میں نعرے بازی

تصویری جھلکیاں: دہلی کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پارٹی کارکنان کی راہل گاندھی کی حمایت میں نعرے بازی
تصویری جھلکیاں: دہلی کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پارٹی کارکنان کی راہل گاندھی کی حمایت میں نعرے بازی

تصویری جھلکیاں: دہلی کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پارٹی کارکنان کی راہل گاندھی کی حمایت میں نعرے بازی
تصویری جھلکیاں: دہلی کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پارٹی کارکنان کی راہل گاندھی کی حمایت میں نعرے بازی

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔