جانیے صبح سویرے کن سیاستدانوں نے ووٹ ڈال کر اپنا فرض نبھایا... تصویری جھلکیاں

دوسرے مرحلے کی پولنگ صبح 7 بجے سے شروع ہو گئی اور کئی ریاستوں میں 10 بجے تک 15 فیصد سے بھی زیادہ کی ووٹنگ ہو چکی تھی۔ اس درمیان کئی سیاسی لیڈروں نے صبح سویرے ہی ووٹ ڈال کر اپنی بیداری ظاہر کی۔

user

قومی آواز بیورو

مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتا رمن
مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتا رمن
اترپردیش کانگریس کے صدر اور فتح پور سیکری سے لوک سبھا امیدوار راج ببر 
اترپردیش کانگریس کے صدر اور فتح پور سیکری سے لوک سبھا امیدوار راج ببر 
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی، ان کی بیوی انیتا کمارا سوامی اور بیٹا نکھل کماراسوامی
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی، ان کی بیوی انیتا کمارا سوامی اور بیٹا نکھل کماراسوامی
منی پور کی گورنر نجمہ ہیبت اللہ
منی پور کی گورنر نجمہ ہیبت اللہ
کانگریس لیڈر کارتی چدمبرم
کانگریس لیڈر کارتی چدمبرم
تھوتوکڈی سے ڈی ایم کے امیدوار کنی موجھی
تھوتوکڈی سے ڈی ایم کے امیدوار کنی موجھی
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ جی پرمیشور
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ جی پرمیشور
پڈوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی
پڈوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی
منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ
منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ
پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ وی نارائن سوامی
پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ وی نارائن سوامی
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے پلانی سوامی
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے پلانی سوامی
سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم
سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔