انٹرنیشنل گرل چائلڈ ڈے: جنتر منتر پر جمع ہوئیں 25 ممالک کی حسینائیں، خواتین پر تشدد کے خلاف اٹھائی آواز

انٹرنیشنل گرل چائلڈ ڈے کے موقع پر بچیوں و خواتین کے خلاف ہو رہے گھریلو تشدد کو لے کر جنتر منتر پر ایک تقریب کا انعقاد ہوا، اس میں مس سپر ماڈل ورلڈ وائڈ پیجنٹ سمیت 25 ممالک کی حسینائیں شامل ہوئیں۔

user

ویپن

دنیا بھر میں بچوں اور خواتین کے خلاف ہو رہے جرائم کو لے کر آواز بلند کی گئی، تصویر قومی آواز/ وپین

مظاہرین خواتین نے 'Don't Suffer in Silence' کے بینر کے ساتھ مظاہرہ کیا، تصویر قومی آواز/ وپین

اس مہم میں مس سپرماڈل ورلڈوائڈ پیجنٹ سمیت 25 ممالک کی حسینائیں شامل ہوئیں، تصویر قومی آواز/ وپین
اس مہم میں مس سپرماڈل ورلڈوائڈ پیجنٹ سمیت 25 ممالک کی حسینائیں شامل ہوئیں، تصویر قومی آواز/ وپین
انٹرنیشنل گرل چائلڈ ڈے: جنتر منتر پر جمع ہوئیں 25 ممالک کی حسینائیں، خواتین پر تشدد کے خلاف اٹھائی آواز
خواتین نے کئی طرح کے بینر لے کر اپنی آواز بلند کی، تصویر قومی آواز/ وپین

خواتین کے خلاف ہو رہے گھریلو تشدد کو لے کر مظاہرہ کرتی مس سپرماڈل،تصویر قومی آواز/ وپین

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔