سونیا گاندھی نے کانگریس ہیڈکوارٹر میں لَہرایا ہندوستانی پرچم، بچوں میں تقسیم کی مٹھائی

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں ہندوستانی پرچم لہرا کر مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کیا اور لوگوں کو 73ویں یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی۔

user

قومی آواز بیورو

آج پورا ہندوستان 73ویں یومِ آزادی کا جشن پورے دھوم دھام سے منا رہا ہے۔ ایک طرف پی ایم نریندر مودی نے لال قلعہ میں ہندوستانی ترنگا لہرایا تو دوسری طرف کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں ہندوستانی پرچم لہرا کر مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کیا۔ کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے پرچم کشائی کے بعد وہاں موجود بچوں میں مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔ اس موقع پر سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ، سابق پارٹی صدر راہل گاندھی، کپل سبل، بی ایس ہڈا اور احمد پٹیل سمیت کئی اہم سیاسی ہستیاں موجود تھیں۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا

سونیا گاندھی نے کانگریس ہیڈکوارٹر میں لَہرایا ہندوستانی پرچم، بچوں میں تقسیم کی مٹھائی
تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا

سونیا گاندھی نے کانگریس ہیڈکوارٹر میں لَہرایا ہندوستانی پرچم، بچوں میں تقسیم کی مٹھائی

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔


Published: 15 Aug 2019, 1:10 PM