وائٹ ہاؤس کی عدالت سے سفری پابندی کی سفارش
واشنگٹن: امریکہ نے سپریم کورٹ سے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے تازہ ترین دورہ پر پابندی کو یہ کہتے ہوئے برقرار رکھنے کی اجازت دینے کی اپیل کی ہے کہ کیلیفورنیا کی ایک عدالت نے گزشتہ ہفتے فیصلہ سنایا تھا کہ اس کےچند حصوں کو لاگو کیا جا سکتا ہے۔
امریکی انتظامیہ نے عدالت میں دلیل دی کہ تازہ ترین دوروں پر پابندی گزشتہ احکامات کے عمل درآمد اور حقائق سے مختلف ہے۔ اس معاملہ میں اختلافات سے پتہ چلا کہ یہ قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مقاصد پر مبنی ہے نہ کہ مذہبی ارادے پر۔
وفاقی عدالت نے سفری پابندیوں کے کچھ دفعات پر روک لگائی تھی جس کے بعد انتظامیہ نے 24 ستمبر کو اس کے دو دفعات میں تبدیلی کا اعلان کیا تھا۔
اپنی خبریں ارسال کرنے کے لیے ہمارے ای میل پتہ contact@qaumiawaz.com کا استعمالکریں۔ ساتھ ہی ہمیں اپنے نیک مشوروں سے بھی نوازیں۔
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔