یومِ عاشورہ کے موقع پر دہلی میں ماتمی جلوس برآمد...دیکھیں تصاویر

راجدھانی میں پرانی دہلی کے کشمیری گیٹ پر واقع شیعہ جامع مسجد سے ماتمی جلوس برآمد ہوا، جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی

user

قومی آواز بیورو

ہندوستان کے مختلف شہروں کے ساتھ راجدھانی دہلی میں بھی یوم عاشورہ مذہبی عقیدت سے منایا گیا۔ اس موقع پر ماتمی جلوس نکلالے گئے اور سوگ کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ راجدھانی میں پرانی دہلی کے کشمیری گیٹ پر واقع شیعہ جامع مسجد سے ماتمی جلوس برآمد ہوا، جس میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

تصویر: وپن / قومی آواز

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔