ویڈیو— نوٹ بندی نے صرف پریشان کیا...
عوام نے نوٹ بندی کے بعد ہوئی تکلیفوں اور درپیش مسائل سے متعلق جو کچھ بتایا اس کا ویڈیو پیش خدمت ہے۔
یہ رپورٹ قومی آواز پر 8 نومبر 2017 کو شائع ہوئی تھی۔
نوٹ بندی کے بعد صرف غریب یا کسان طبقہ ہی پریشان نہیں ہوا بلکہ خاتون خانہ، طالب علم اور مختلف کمپنیوں میں کام کرنے والے اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ کے ملازمین تک پریشان ہوئے۔ تاجر طبقہ اور کمیٹی میں پیسہ دینے والے افراد بھی نوٹ بندی سے بری طرح متاثر ہوئے۔ عام لوگوں کی پریشانی جاننے کے لیے ان کے درمیان جا کر بات چیت کرنے کی کوشش کی گئی۔ انھوں نے نوٹ بندی کے بعد ہوئی تکلیفوں اور درپیش مسائل سے متعلق جو کچھ بتایا اس کا ویڈیوپیش خدمت ہے۔
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 08 Nov 2017, 8:57 PM