دلیپ کمارکو کچھ دیر میں اسپتال سے چھٹی مل جائے گی
دلیپ کمار کی صحت میں بہتری
ممبئی۔ دلیپ کمار کو گزشتہ دنوں ڈیهاڈریشن کی شکایت کے بعد ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اب ان کی طبیعت ٹھیک ہے اور آج شام 4 بجے کے قریب انہیں اسپتال سے چھٹی ملنے کی توقع ہے یہ معلومات ٹویٹر پر دی گئی ہے۔
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 09 Aug 2017, 3:35 PM