شام اردن سرحد پر خودکش حملہ، 23 افراد ہلاک

تصوری یو این آئی
تصوری یو این آئی
user

یو این آئی

بیروت: شام-اردن سرحد کے قریب آج باغیوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے خود کش بم حملے میں کم از کم 23 باغی ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

سیرین آبزرویٹري فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ اردن-شام کی سرحد سے متصل ناسب شہر میں شامی باغی گروپ ’جیش محمدالاسلام‘ کے فوجی کیمپ پر شدید بم دھماکہ ہوا۔

آ بزرویٹري کے مطابق یہ خود کش حملہ تھا اور مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔