مرنال کی بیٹھک: محض نعرہ بازی کرنے پر ملک غداری کا مقدمہ کتنا مناسب!

’مرنال کی بیٹھک‘ میں اس بار کا موضوع ہے ڈیجیٹل انڈیا کی حقیقت اور محض نعرہ بازی کرنے پر ملک غداری کا مقدمہ کیا جانا۔ مودی حکومت میں کم ہوتے روزگار پر بھی بات کی گئی ہے۔ دیکھیں ویڈیو...

user

قومی آواز بیورو

مرنال کی بیٹھک میں اس بار ڈیجیٹل انڈیا کی حقیقت پر روشنی ڈالی جائے گی کہ آخر اس کے اثرات کیا ہوں گے اور چھوٹے شہروں میں اس کا استعمال کس طرح ہوگا۔ ساتھ ہی یہ سوال یہ بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ حکومت ڈیجیٹل انڈیا کے نام پر اکٹھا کیے گئے ڈاٹا کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کرنے کا ارادہ تو نہیں رکھتی۔

مرنال کی بیٹھک کی تازہ قسط میں نعرہ بازی کیے جانے پر وطن سے غداری کا مقدمہ کو بھی موضوعِ بحث بنایا گیا ہے۔ یہ ایک سنگین ایشو ہے کہ آخری صرف نعرہ بازی کرنے سے ہی ملک سے غداری کا مقدمہ کرنا کتنا مناسب ہے! اس کے علاوہ ملک میں لگاتار گھٹتے روزگار اور کام کرنے والے طبقہ میں لگاتار کم ہوتی خواتین کی تعداد بھی باعث فکر ہے۔

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔