ویڈیوز

ویڈیو: بہار اور امریکہ کے انتخاب میں کیا ہے یکسانیت!

اس ہفتہ ایک بڑی خبر امریکہ سے آئی اور ایک بہار سے۔ دونوں ہی خبریں انتخاب سے جڑی ہوئی ہیں۔ امریکہ میں بائڈن اور کملا کی جیت کا اعلان کیا گیا ہے اور بہار میں ایگزٹ پول مہاگٹھ بندھن کو فاتح بتا رہا ہے۔

تصویر سوشل میڈیا 
تصویر سوشل میڈیا  

کورونا کے اس دور میں ایک بڑی خبر امریکہ سے آئی اور ایک بہار سے۔ دونوں ہی خبریں انتخاب سے جڑی ہوئی ہیں۔ امریکہ میں بائڈن اور کملا ہیرس کی جیت کا اعلان کر دیا گیا ہے اور بہار میں ایگزٹ پول مہاگٹھ بندھن کو فاتح بتا رہا ہے۔ ان دونوں انتخابات میں ایک بڑی یکسانیت یہ ہے کہ اگر ایگزٹ پول کے نتائج درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ لبرل اور انکلوسیو پالیٹکس کی جیت اور کٹرپنتھی و تقسیم کرنے والی سیاست کی شکست ہوگی۔ اس تعلق سے ’قومی آواز‘ کے پالیٹیکل ایڈیٹر سید خرم رضا اور ’نوجیون‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر تسلیم خان کے درمیان خصوصی گفتگو ہوئی۔ پیش خدمت ہے اس گفتگو پر مبنی ویڈیو۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined