کیا راہل گاندھی کو غصہ آتا ہے؟ اگر آتا ہے تو پھر وہ کیا کرتے ہیں؟
روحانیت کی صحیح تعریف کیا ہے؟
راہل گاندھی نے کیا کبھی نوکری کی، اور اگر ہاں تو کہاں اور کتنی ملتی تھی تنخواہ؟
پرینکا گاندھی سے کیا جھگڑا ہوتا ہے؟ اور سونیا گاندھی سے بحث کیسے ختم کرتے ہیں راہل گاندھی؟
راہل گاندھی کب اور کس سے کریں گے شادی؟
یہ اور ان جیسے دیگر سوالوں کے جواب جانیں راہل گاندھی کے ساتھ اس ملاقات میں، جو انہوں نے اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران راجستھان کے ایک گاؤں میں فوڈ بلاگر جانیا پنجابی کے ساتھ کی تھی۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined