غازی پور بارڈر پر حالات کی کشیدگی برقرار ہے۔ یوپی پولیس، آر اے ایف، پی اے سی موقع پر موجود ہے۔ غازی آباد کے کئی تھانوں کو الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ وہیں راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ چاہے گولی چل جائے وہ دھرنے کے مقام سے نہیں ہٹیں گے۔ کسان لگاتار کہہ رہے ہیں کہ وہ یہاں سے کہیں نہیں جائیں گے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined