مرکز کی مودی حکومت نے اپنی کسان مخالف پالیسیوں سے پورے ملک کے کسانوں میں غم و غصے کی لہر پیدا کر دی ہے۔ اب کسان خود کو اس قدر مظلوم تصور کرنے لگے ہیں کہ حکومت کے خلاف صدا بلند کرنے کے لیے ملک کی راجدھانی دہلی میں 20 اور 21 نومبر کو زبردست احتجاجی مظاہرہ کرنے پر مجبور ہوئے۔ ’کسان مکتی سنسد‘کے نام سے ہوئے اس دھرنا و مظاہرہ میں ملک کے گوشے گوشے سے آئے کسانوں نے شرکت کی اور اپنی باتیں میڈیا کے سامنے رکھیں۔ پیش ہے اس دھرنا و مظاہرہ اور کسانوں کے مطالبات پر مبنی ویڈیو۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined