ملک کی 5 ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں سیاسی پنڈتوں کی سب سے زیادہ دلچسپی اتر پردیش میں ہے۔ اب تک کے اشارے سے ایسا لگتا ہے کہ اس بار الیکشن ہندوتوا کی سیاست یعنی کمنڈل اور دلت، پسماندہ اور کمزور طبقات یعنی منڈل کے درمیان ہو رہا ہے۔
یوپی میں کیا ہو رہا ہے اور مہنگائی، بے روزگاری، بدعنوانی اور عوام سے منسلک دیگر اہم مسائل انتخابی بحث کا حصہ کیوں نہیں بن رہے ہیں، اس پر ہمارے ایڈیٹر ان چیف ظفر آغا نے اپنے خیالات کا اظہار نوجیون نیوز پورٹل کے ڈجیٹل ایڈیٹر تسلیم خان سے گفتگو کے دوران کیا۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined