مغربی بنگال میں ایک شادی ان دنوں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ ایک جوڑے نے اپنی شادی کچھ انوکھے انداز میں کرنے کی کوشش کی اور اس میں اسے کامیابی بھی مل گئی۔ دَراصل جوڑا اہتا تھا کہ ان کی شادی نہ صرف ان کے لیے یادگار رہے بلکہ شادی میں آئے مہمانان بھی اس شادی کو زندگی بھر یاد رکھیں۔ یہی وجہ تھی کہ جوڑے نے اپنی شادی کے فوڈ مینیو کو آدھار کارڈ کی شکل دے دی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
Published: 04 Feb 2021, 4:40 PM IST
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 04 Feb 2021, 4:40 PM IST