مشہور و معروف مصنف اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تاریخ پر گہری نظر رکھنے والے ایم. الیاس ملک نے یونیورسٹی کے 100 سال مکمل ہونے کے تعلق سے اپنی زبان میں ایک ویڈیو تیار کیا ہے جو کہ 'سلسلہ گفتگو' کے یو ٹیوب چینل پر اَپ لوڈ کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں جامعہ کے تعلق سے کئی اہم باتیں بتائی گئی ہیں اور الیاس ملک نے اپنے تجربات بھی سامنے رکھے ہیں۔ یہ ویڈیو جامعہ کے بانیوں کے لیے خراج تحسین ہے۔ ویڈیو کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے اسے ہم 'قومی آواز' کے قارئین کے لیے پیش کر رہے ہیں۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز