ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں کسانوں کے ذریعہ پرامن تحریک سے نکالا گیا ٹریکٹر مارچ اچانک بے قابو ہو گیا۔ پولس کے ذریعہ آنسو گیس کے گولے داغنے کے بعد کسان منتشر ہو گئے۔ ایسے میں کچھ مظاہرین کسانوں نے لال قلعہ کا رخ کیا اور اس دوران وہاں مظاہرین نے پرچم کشائی بھی کی۔ اس عمل کی کئی لوگ تنقید کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پرامن کسان تحریک میں اس سے ایک خلل پیدا ہو گیا ہے کیونکہ اس مظاہرہ میں تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں تھی۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined