نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن نے حال ہی میں دنیا میں پڑ رہی شدید گرمی کا ایک نقشہ نکالا ہے۔ اس میں کہا جا رہا ہے کہ آنے والے 46 سالوں میں زمین نیلی کی جگہ لال ہو جائے گی۔ دراصل ناسا نے جو نقشہ جاری کیا ہے اس میں دنیا نیلی دکھائی دینے کی جگہ لال دکھائی دے رہی ہے اور اس کا سب سے زیادہ اثر یوروپ، ایشیا اور افریقہ میں بتایا جا رہا ہے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز