اس بات سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا کہ دن بھر کی تھکن کے بعد جسم کی اچھی مالش ایک بہت ہی آرام دہ تجربہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فرصت کے اوقات میں کئی لوگ اسپا جا کر مساج یعنی مالش کراتے ہیں۔ لیکن مصر کے ایک اسپا میں تھکن کو مٹانے کے لیے لوگ سانپوں سے مساج کراتے ہیں جس کے بارے میں جاننا انتہائی دلچسپ ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مصر کے قاہرہ شہر میں موجود ایک اسپا اپنے صارفین کو سانپ سے مالش کرانے کی سہولت فراہم کرتا ہے جس میں مختلف سائز کے سانپ مالش کرانے والوں کی پیٹھ اور چہرے پر رینگتے ہیں۔ اس سلسلے میں تفصیل سے جاننے کے لیے دیکھیں یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined