جارج فرنانڈیز سماجوادی لیڈروں کی اس جماعت سے تعلق رکھتے تھے جس نے انجام کی پروا کیے بغیر سیاسی جنگ لڑی۔ وہ مفکر ہونے کے ساتھ ہی ایک تیز طرار مقرر بھی تھے۔ ان کا انتقال کرنا سیاست میں ایک خلا پیدا کرنے کی طرح ہے۔
مرنال کی بیٹھک میں اس بار سب سے سنجیدہ موضوع داووس تقریب ہے جس میں ماحولیات میں ہو رہی تبدیلیوں کی طرف توجہ دلائے جانے کے باوجود کچھ خاص دھیان نہیں دیا جا سکا۔ اسی تقریب میں نئی دنیا کی نئی فکر پر بات چیت ضرور ہوئی، لیکن مرکزی موضوع رہا آرٹیفیشیل انٹلیجنس یعنی مصنوعی عقل اور بایولوجکر کلوننگ یعنی تجربہ گاہ میں بنتے بچوں پر۔ ان موضوعات پر بحث کے باوجود اس کے سنگین اثرات یا نتائج کو لے کر کچھ خاص نہیں ہو پایا۔ مثلاً مصنوعی عقل اور بایولوجیکل کلوننگ کا نتیجہ کس طور پر سامنے آئے گا؟
Published: 30 Jan 2019, 5:09 PM IST
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 30 Jan 2019, 5:09 PM IST