ویڈیوز

ملکارجن کھڑگے، یعنی سیاست کا درخشندہ ستارہ جس نے ’صفر سے شکھر‘ تک کا سفر کچھ یوں طے کیا...

1969 میں ملکارجن کھڑگے انڈین نیشنل کانگریس میں شامل ہوئے اور گلبرگہ سٹی کانگریس کمیٹی کے صدر بنے، یہیں سے انھوں نے سرگرم سیاست میں اپنا پہلا قدم رکھا اور آگے چل کر یکے بعد دیگرے کئی مقام حاصل کیے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

انڈین نیشنل کانگریس کو ملکارجن کھڑگے کی شکل میں نیا صدر مل گیا ہے۔ ایماندار لیڈر کی شبیہ والے ملکارجن کھڑگے نے اپنی زندگی میں بہت جدوجہد کی ہے۔ ملکارجن کھڑگے کا سیاسی سفر دراصل ’صفر سے شکھر‘ تک پہنچنے کا ایک دلچسپ سفر ہے۔ سیاسی زندگی کا آغاز ایک طلبا یونین لیڈر کے طور پر کرنے والے کھڑگے نے سماجی فلاح کو لے کر کئی لڑائیاں لڑیں۔ آئیے ویڈیو میں ان کے سیاسی سفر پر ڈالتے ہیں ایک نظر۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined