جموں و کشمیر میں گزشتہ دنوں برآمد ہوئے ڈی ڈی سی انتخابی نتائج کے بعد سیاسی ہلچل کافی تیز ہے۔ ایک طرف پیپلزس الائنس برائے گپکار اعلامیہ نے حیرت انگیز طریقے سے بی جے پی کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا ہے، اور دوسری طرف بی جے پی لیڈران اپنی شکست کو بھی فتح بتاتے نظر آ رہے ہیں۔ جموں و کشمیر کے پورے سیاسی ماحول پر ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے نیشنل ہیرالڈ گروپ کے ایڈیٹر اِن چیف ظفر آغا نے خصوصی گفتگو کی۔ پیش ہے اس ورچوئل گفتگو پر مبنی ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined