کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’آئندہ یو پی اسمبلی انتخاب میں ہم 40 فیصد ٹکٹ خواتین کو دیں گے۔ یہ فیصلہ ان سب خواتین کے لیے ہے جو چاہتی ہیں کہ اتر پردیش میں تبدیلی آئے۔ جو خواتین چاہتی ہیں کہ ریاست آگے بڑھے اور ترقی کی راہیں ہموار ہوں۔‘‘ دیکھیے یہ ویڈیو...
Published: 19 Oct 2021, 3:11 PM IST
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 19 Oct 2021, 3:11 PM IST