اتراکھنڈ میں آئندہ ماہ ہونے والے اسمبلی انتخاب کے پیش نظر سبھی پارٹیوں کی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہیں۔ ایک طرف جہاں عوام کے درمیان ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، وہیں دوسری طرف کانگریس اپنی فتح کو لے کر پرامید ہے۔ بی جے پی حکومت ریاست میں کئی ایشوز پر کٹہرے میں کھڑی نظر آ رہی ہے۔ اتراکھنڈ میں موجودہ سیاسی حالات اور کانگریس کے امکانات سے متعلق پون نوٹیال نے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ہریش راوت سے خصوصی گفتگو کی جس میں انھوں نے ہر ایشو پر کھل کر اپنی رائے ظاہر کی۔ آئیے دیکھتے ہیں ہریش راوت کے ساتھ بات چیت پر مبنی یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined