پریس ریلیز

جامعہ ہمدرد کو مرکزی وزارت مواصلات کے محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن نے 5 جی لیب سے نوازا

پروفیسر (ڈاکٹر) ایم افشار عالم، وائس چانسلر، جامعہ ہمدرد کی موجودگی میں جامعہ ہمدرد کے کنونشن سنٹر میں براہ راست ویڈیو کانفرنس کا انعقاد 27 اکتوبر 2023 کو کیا گیا۔

<div class="paragraphs"><p>تصویر: پریس ریلیز</p></div>

تصویر: پریس ریلیز

 

نئی دہلی: محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن، وزارت مواصلات، حکومت ہند نے 27 اکتوبر کو کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینئرنگ، SEST، جامعہ ہمدرد، نئی دہلی کو 5 جی لیب نوازا ہے۔ انڈین موبائل کانگریس (IMC 2023) کی افتتاحی تقریب اور ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جامعہ ہمدرد کو 5 جی لیب کا اعزاز وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا۔

Published: undefined

تصویر: پریس ریلیز

پروفیسر (ڈاکٹر) ایم افشار عالم، وائس چانسلر، جامعہ ہمدرد کی موجودگی میں جامعہ ہمدرد کے کنونشن سنٹر میں براہ راست ویڈیو کانفرنس کا انعقاد 27 اکتوبر 2023 کو کیا گیا۔ تمام اساتذہ، طلباء اور وزارت ٹیلی کمیونیکیشن کے حکام نے لائیو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس سیشن میں شرکت کی۔ افتتاحی سیشن کی نظامت پروفیسر فرحین صدیقی، ڈین، SEST اور ڈاکٹر محمد تبریز نفیس، اسسٹنٹ پروفیسر، CSE، نوڈل آفیسر برائے 5 جی لیب نے کی۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined