پریس ریلیز

دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ سے کی ملاقات

کوثر جہاں اور وی کے سکیسنہ کے درمیان ہوئی اس ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کا موضوع مختلف نکات پر مبنی تھا جس میں اقلیتی برادری سے متعلق امور بھی شامل تھے۔

<div class="paragraphs"><p>دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں</p></div>

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں

 

تصویر: پریس ریلیز

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انھوں نے آئندہ حج 2025 اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ کوثر جہاں اور وی کے سکیسنہ کے درمیان ہوئی اس ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کا موضوع مختلف نکات پر مبنی تھا جس میں اقلیتی برادری سے متعلق امور بھی شامل تھے۔

Published: undefined

واضح رہے کہ کوثر جہاں ایک محنتی سماجی و سیاسی کارکن کی حیثیت سے سماجی معاملات پر ہمیشہ سرگرم رہتی ہیں اور سوشل میڈیا و دیگر خبروں پر اپنی موجودگی کا احساس بھی دلاتی رہتی ہیں۔ اپنی فعالیت کی وجہ سے انہیں خواتین  قیادت میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined