آج ایک بار پھر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی ای ڈی دفتر میں اپنا بیان درج کرانے کے لیے پیش ہوئے۔ ای ڈی دفتر میں لگاتار دوسرے دن پیشی کے لیے جا رہے راہل گاندھی کو دوسرے دن بھی کانگریس کے کئی سرکردہ لیڈران و سینکڑوں کارکنان کی حمایت حاصل ہوئی۔ دہلی پولیس نے کئی سرکردہ لیڈران و کارکنان کو جبراً حراست میں بھی لیا اور ان میں خواتین لیڈران و کارکنان بھی شامل ہیں۔ آئیے تصویری جھلکیوں میں دیکھتے ہیں کہ کس طرح کانگریس کے لیڈران و کارکنان نے راہل گاندھی کے ساتھ اتحاد کا مظاہرہ کیا، اور پھر کیسے دہلی پولیس نے کانگریس لیڈران و کارکنان پر سختی برتی۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز