جانیے صبح سویرے کن سیاستدانوں نے ووٹ ڈال کر اپنا فرض نبھایا... تصویری جھلکیاں
دوسرے مرحلے کی پولنگ صبح 7 بجے سے شروع ہو گئی اور کئی ریاستوں میں 10 بجے تک 15 فیصد سے بھی زیادہ کی ووٹنگ ہو چکی تھی۔ اس درمیان کئی سیاسی لیڈروں نے صبح سویرے ہی ووٹ ڈال کر اپنی بیداری ظاہر کی۔
By قومی آواز بیورو
تصویر سوشل میڈیا
مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتا رمناترپردیش کانگریس کے صدر اور فتح پور سیکری سے لوک سبھا امیدوار راج ببر کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی، ان کی بیوی انیتا کمارا سوامی اور بیٹا نکھل کماراسوامیمنی پور کی گورنر نجمہ ہیبت اللہکانگریس لیڈر کارتی چدمبرمتھوتوکڈی سے ڈی ایم کے امیدوار کنی موجھیکرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ جی پرمیشورپڈوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدیمنی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھپڈوچیری کے وزیر اعلیٰ وی نارائن سوامیتمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے پلانی سوامی
سابق مرکزی وزیر مالیات اور کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم