فوٹو اسٹوریج

بھارت جوڑو یاترا کی سالگرہ: دہلی، یوپی، بہار، جموں و کشمیر سمیت سبھی ریاستوں میں نکلی خصوصی یاترائیں، دیکھیں تصویری جھلکیاں

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ 7 ستمبر 2022 کو نکلی تھی، اور آج اس کے ایک سال مکمل ہو گئے، اس موقع پر ملک کی سبھی ریاستوں میں خصوصی یاترائیں نکالی گئیں۔

<div class="paragraphs"><p>بھارت جوڑو یاترا کی سالگرہ کے موقع پر اتحاد کا پیغام دیتے کانگریس لیڈران و کارکنان</p></div>

بھارت جوڑو یاترا کی سالگرہ کے موقع پر اتحاد کا پیغام دیتے کانگریس لیڈران و کارکنان

 

تصویر: سوشل میڈیا

گزشتہ سال یعنی 2022 میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ 7 ستمبر کو نکالی گئی تھی، جو کنیاکماری سے ملک کی مختلف ریاستوں کا دورہ کرتے ہوئے کشمیر پہنچ کر ختم ہوئی تھی۔ آج اس پیدل یاترا کے ایک سال مکمل ہو گئے ہیں اور اس موقع پر ملک کی سبھی ریاستوں میں خصوصی یاترائیں نکالی گئیں۔ جب راہل گاندھی نے یہ یاترا نکالی تھی تو طرح طرح کی باتیں ہو رہی تھیں کہ یاترا مکمل ہوگی یا نہیں، لیکن کئی ماہ تک چلی یہ یاترا نہ صرف کامیاب ہوئی، بلکہ پورے ملک میں اتحاد و بھائی چارہ کا پیغام پھیلانے کا مقصد بھی پورا ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ جب اس یاترا کی سالگرہ مکمل ہوئی تو کانگریس نے سبھی ریاستوں میں ضلعی سطح پر کئی خصوصی یاترائیں نکالیں اور عوام کے درمیان خیر سگالی، محبت، بھائی چارہ اور یگانگت کا پیغام ایک بار پھر مضبوطی کے ساتھ رکھا۔ آئیے نیچے دیکھتے ہیں ملک کی مختلف ریاستوں میں نکالی گئی یاتراؤں کی جھلکیاں۔ یہ یاترائیں کسی ریاست میں شدید گرمی کے درمیان نکالی گئیں، تو کہیں بارش میں بھی یاترائیں نکلیں۔

Published: undefined

دہلی

دہلی

بہار

بہار

بہار

چھتیس گڑھ

چھتیس گڑھ

چنڈی گڑھ

چنڈی گڑھ

ہریانہ

ہریانہ

جموں و کشمیر

جموں و کشمیر

جموں و کشمیر

مہاراشٹر

مہاراشٹر

مہاراشٹر

ناگالینڈ

ناگالینڈ

ناگالینڈ

پڈوچیری

پنجاب

پنجاب

پنجاب

تریپورہ

تریپورہ

تریپورہ

اتر پردیش

اتر پردیش

اتر پردیش

اتر پردیش

مغربی بنگال

مغربی بنگال

چھتیس گڑھ

ناگالینڈ

پڈوچیری

پڈوچیری

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined