جنیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کاکورونا وائرس کووڈ-19 کے حوالہ سے کہنا ہے کورونا کے نصف کیسز کا تعلق دنیا کے صرف 3 ممالک سے ہے۔ عالمی تنظیم نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ وبا میں کمی والے ممالک احتیاط میں کمی نہ کریں۔
Published: undefined
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ کچھ ممالک میں نظر آرہا ہے۔ کورونا کے مجموعی کیسزمیں سے تین چوتھائی کیس دنیا کے 10 ممالک میں ہیں جبکہ کورونا کے نصف کیسوں کا تعلق صرف 3 ممالک سے ہے۔ ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا کہ جہاں کیسوں میں کمی ہو رہی ہے ان ممالک کو اب بھی احتیاط میں کمی نہیں کرنی چا چاہئے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined