جکارتہ: جنوب مشرقی ایشیا میں شدید بارش کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے ہونے والی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ جکارتہ سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 30 افراد ہلاک ہوگئے۔
Published: undefined
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں رواں ہفتہ ہونے والی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوئی اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے۔ تین قریبی دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سےکم از کم 4 ہزار افراد متاثر ہوئے۔ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز