اترپردیش کے غازی پور تشدد میں مارے گئے کانسٹیبل سریش وتس کے بیٹے کا بیان سامنے آیا ہے، میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانسٹیبل کے بیٹے نے کہا، ’’پولس جب اپنی حفاظت نہیں کر پا رہی ہے، ایسے میں ان سے اور کیا توقع کی جا سکتی۔ ہم معاوضہ کا کیا کریں گے، اس سے پہلے بھی بلند شہر اور پرتاپ گڑھ میں ایسے ہی واقعہ رونما ہوچکے ہیں۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز