لکھیم پور کھیری تشدد میں ہلاک کسانوں اور صحافی کے کنبہ سے ملاقات کے لیے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو کافی جدوجہد کرنی پڑی۔ راہل گاندھی نے اپنے یو ٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اَپ لوڈ کیا ہے جس میں چار کسانوں کے قتل، انصاف کے لیے ان کے اہل خانہ کی جنگ اور کانگریس وفد کی مہلوکین کے گھر والوں سے ملاقات کے میں آئی پریشانیوں کو دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ کس طرح یو پی حکومت نے راہل-پرینکا کو متاثرہ کنبہ کے گھر جانے سے روکنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined