مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج (12 اگست) این آئی آر ایف رینکنگز 2024 کے نویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا۔ ہر سال جاری کی جانے والی یونیورسٹیوں کی اس رینکنگ کو مختلف پیمانوں کی بنیاد پر تیار کیا جاتا ہے۔ اس مرتبہ کی ریکنگ میں آئی آئی ٹی مدراس نے پورے ملک میں اول مقام حاصل کیا ہے۔ آئی آئی ایس سی بنگلورو نے این آئی آر ایف رینکنگ 2024 کے مجموعی زمرہ میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔ آئی آئی ٹی مدراس انجینئرنگ زمرہ میں بھی پہلے مقام پر ہے۔
Published: undefined
نئی دہلی کے ’بھارت منڈپم‘ میں منعقد ایک تقریب کے دوران مجموعی طور پر 13 زمروں کی رینکنگ جاری کی گئی ہے۔ اس سال میڈیکل زمرہ میں ایمس دہلی نے ٹاپ کیا ہے۔ ہندو کالج نے اس سال کالج زمرہ میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ آئی آئی ایم احمد آباد نے مینجمنٹ زمرہ میں سرفہرست مقام پایا ہے۔ علاوہ ازیں آئی آئی ایس سی بنگلورو کو سب سے بہترین ہندوستانی یونیورسٹی اور آئی آئی ٹی مدراس کو سب سے بہترین انجینئرنگ ادارہ منتخب کیا گیا ہے۔ آئیے نیچے دیکھتے ہیں سبھی زمرہ میں یونیورسٹیوں کو حاصل مقام...
Published: undefined
آئی آئی ٹی مدراس
آئی آئی ایس سی بنگلورو
آئی آئی ٹی بامبے
آئی آئی ٹی دہلی
ایٹ کانپور
آئی آئی ٹی کھڑگ پور
ایمس، نئیدہلی
آئی آئی ٹی روڑکی
آئی آئی ٹی گواہاٹی
جے این یو، نئی دہلی
Published: undefined
آئی آئی ٹی مدراس
آئی آئی ٹی دہلی
آئی آئی ٹی بامبے
ایٹ کانپور
آئی آئی ٹی کھڑگ پور
آئی آئی ٹی روڑکی
آئی آئی ٹی گواہاٹی
آئی آئی ٹی حیدر آباد
آئی آئی ٹی تیروچیراپلی
آئی آئی ٹی-بی ایچ یو وارانسی
Published: undefined
آئی آئی ایم احمد آباد
آئی آئی ایم بنگلور
آئی آئی ایم کوزیکوڈ
آئی آئی ٹی دہلی
آئی آئی ایم کلکتہ
آئی آئی ایم ممبئی
آئی آئی ایم لکھنؤ
آئی آئی ایم اندور
ایکس ایل آر آئی، جمشید پور
آئی آئی ٹی بامبے
Published: undefined
آئی آئی ایس سی، بنگلورو
جے این یو، نئی دہلی
جے ایم آئی، نئی دہلی
منی پال اکیڈمی آف ہایر ایجوکیشن، منی پال
بی ایچ یو، وارانسی
دہلی یونیورسٹی، امرتا وشو ودیاپیٹھم، کوئمبٹور
اے ایم یو، علی گڑھ
جادو پور یونیورسٹی، کولکاتا
وی آئی ٹی، ویلور
Published: undefined
ہندو کالج، دہلی، مرانڈا ہاؤس، دہلی
سینٹ اسٹیفنس کالج، دہلی
رام کرشن مشن وویکانند شتابدی کالج، کولکاتا
آتما رام سناتن دھرم کالج، دہلی
سینٹ زیویرس کالج، کولکاتا
پی ایس جی آر کرشنمل مہیلا کالج، کوئمبٹور
لوئلا کالج، چنئی
کروڑی مل کالج، دہلی
لیڈی شری رام کالج فار ویمن، دہلی
Published: undefined
نیشنل لا اسکول آف انڈیا یونیورسٹی، بنگلورو
نیشنل لاء یونیورسٹی، دہلی
نالسار یونیورسٹی آف لاء، حیدر آباد
مغربی بنگال نیشنل لاء یونیورسٹی، کولکاتا
سمبایوسس لاء اسکول، پونے
Published: undefined
آئی آئی ٹی روڑکی
آئی آئی ٹی کھڑگ پور
این آئی ٹی کالی کٹ
آئی آئی ای ایس ٹی، شیب پور
اسکول آف پلاننگ اینڈ آرکیٹکچر، نئی دہلی
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined