قومی خبریں

ویڈیو: آج رات تقریباً 11 بجے شروع ہوگا چاند گہن، جانیں پوری تفصیل

5 جون کی شب اس سال کا دوسرا چاند گہن دکھائی دے گا۔ یہ رات تقریباً 11 بجے شروع ہوگا اور 6 جون کی صبح 2 بج کر 34 منٹ پر ختم ہوگا۔ اس چاند گہن کا سب سے زیادہ اثر رات تقریباً 1 بجے محسوس کیا جائے گا۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

آج یعنی 5 جون (جمعہ) کی رات تقریباً 11 بجے اس سال کا دوسرا چاند گہن لگنے جا رہا ہے۔ یہ ایک عکسی گہن ہوگا جو 6 جون کی علی الصبح 2 بج کر 34 منٹ پر ختم ہوگا۔ بتایا جا رہا ہے کہ نصف شب میں 12.54 بجے اس گہن کا اثر سب سے زیادہ رہے گا۔ اسے ہندوستان سمیت ایشیا، یوروپ، آسٹریلیا اور افریقہ میں دیکھا جا سکے گا۔ آپ کو بتا دیں کہ آج رات کو لگنے والا چاند گہن عکسی گہن ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ زمین کے عکس کا باہری حصہ چاند پر پڑے گا جس سے اس کی چمک پھیکی پڑ جائے گی۔ تفصیل جاننے کے لیے دیکھیں یہ ویڈیو...

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined