کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے مظاہرہ میں اپنی موجودگی درج کرائی۔ انھوں نے آندھرا پردیش کی تقسیم کے بعد مرکزی حکومت کے ذریعہ خصوصی پیکیج کے وعدے پر عمل کرنے سے متعلق ٹی ڈی پی کے مطالبہ کی حمایت کی۔
Published: undefined
ٹی ڈی پی لیڈروں کے ساتھ اسٹیج شیئر کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’آندھرا پردیش کے لوگوں کا بقایہ انھیں یکمشت دیا جانا چاہیے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ 2019 لوک سبھا انتخابات میں اگر کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو سب سے پہلے آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دیا جائے گا۔
Published: undefined
ٹی ڈی پی برسراقتدار بی جے پی کی معاون ہے اور آندھرا پردیش کو خصوصی پیکیج دینے میں ناکام رہنے پر مرکزی حکومت سے ناخوش ہے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز