چنئی: مدراس ہائی کورٹ نے انکم ٹیکس چوری کے معاملے میں مشہور موسیقار آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمٰن کو نوٹس جاری کیا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے داخل درخواست کی سماعت کے بعد جسٹس ٹی ایس شیوگنم اور جسٹس بھوانی سبروئین نے یہ نوٹس جاری کیا۔
Published: undefined
محکمہ انکم ٹیکس نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ اے آر رحمان نے 3.47 کروڑ روپئے اپنے چیریٹیبل ٹرسٹ کو منتقل کرکے ٹیکس چوری کی ہے۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ رحمان کی 12-2011 کی انکم ٹیکس کی تفصیلات میں بھی تضادات پائے گئے ہیں۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined