نئی دہلی: صدر رام ناتھ کووند نے ہفتہ کے روز ہموطنوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی، جسے انہوں نے "قربانی اور انسانیت کی خدمت کی علامت" قرار دیا۔ اس موقع پر تمام ہموطنوں بالخصوص مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید الضحیٰ کا تہوار قربانی اور انسانیت کی خدمت کی علامت ہے۔ یہ تہوار ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی طرف سے دکھائے گئے ایثار و قربانی کے راستے پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے۔"
Published: undefined
راشٹرپتی بھون کی ایک ریلیز کے مطابق، انہوں نے کہا کہ "اس موقع پر، آئیے ہم اپنے آپ کو بنی نوع انسان کی خدمت کے لیے وقف کرنے اور قوم کی خوشحالی اور ترقی کے لیے کام کرنے کا عزم کریں۔"
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز